: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دبئی/18ستمبر(ایجنسی) دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں ایشیا کپ -2018 کا چوتھے دن کا میچ ہندوستان اور ہانگ کانگ کے درمیان کھیلے جارہا ہے، اس میچ میں ہانگ کانگ کے کپتان اشمن رتھ نے ہندوستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے. ہندوستان کا اس ٹورنامنٹ کا یہ پہلا میچ ہے جبکہ ہانگ کانگ ، پاکستان کے خلاف ایک میچ کھیل چکی ہے جہاں اسے شکست ملی تھی. ہندوستان اس ٹورنامنٹ میں اپنے کپتان ویراٹ کوہلی کے بنا اتررہی ہے، انکی غیر موجودگی میں ٹیم کی کمان روہت شرما کے ہاتھوں میں ہے، روہت نے بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز خلیل احمد کو موقع دیا ہے.
ٹیم انڈیا کے
پلینگ XI میں شامل ہوتے ہی راجستھان کا یہ تیز گیندباز ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ کرنے لگا ہے، بتادیں کہ سیلیکشن کمیٹی 2019 کے ورلڈ کپ سے پہلے تیز گیند بازی میں تنوع چاہتی ہے.