the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
یو اے ای/19ستمبر(ایجنسی) ایشیا کپ 2018 کا آج سب سے دلچسپ میچ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کھیلا جارہا ہے، ایشیا کپ کے سب سے دلچسپ مقابلے میں پاکسان نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ لیا، مگر یہ فیصلہ سرفراز پر بھاری پڑ گیا، ہندوستانی گیند باز نے شاندار مظاہرہ



کرتے ہوئے پاکستان کو 162 رنوں پر آل آوٹ کردیا، ایک اور جہاں ٹیم انڈیا کی کمان روہت شرما کے ہاتھوں میں ہے وہیں پاکستان کی اور سے سرفراز احمد کپتانی کررہے ہیں، ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ایشیا کپ میں مقابلہ برابر کا رہا ہے، مگر ونڈے تاریخ میں ہندوستان ہمیشہ پاکستانی ٹیم پر بھاری پڑا ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.