the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
دبئی/19ستمبر(ایجنسی) پاکستان کے خلاف میچ کے دوران ہندوستان کو تب زبردست جھٹکا لگا ، جب ہاردیک پانڈیا کو چوٹ کی وجہ سے میدان سے باہر جانا پڑا، انہیں گیندبازی کرتے ہوئے چوٹ لگی، جب انہیں میدان سے باہر لے جایا گیا، تب پاکستان کا اسکور 17.5 اوور دو وکٹ پر 73 رن



تھا.

جب ہاردیک پانڈیا کو چوٹ لگی، تب وہ اپنا پانچواں اوور پھینک رہے تھے، وہ گیند پھینکنے کے بعد میدان پر لیٹ گئے، ادھر بی سی سی آئی نے پانڈیا کی چوٹ پر بیان جاری کیال اس نے بتایا کہ پانڈیا کو کمر میں چوٹ آئی ہے، وہ کھڑے ہوپارہے ہیں، میڈیکل ٹیم ابھی بھی جانچ میں لگی ہوئی ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.