the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی 26 اپریل (یواین آئی) ہندوستانی آف اسپنر روی چندرن اشون نے کووڈ 19 وبا کے دوران اپنے خاندان کے ساتھ رہنے کاحوالہ دیتے ہوئے آئی پی ایل 2021 سے بریک



لینے کے فیصلے کا اعلان کیا ہے۔

اشون نے یہ اعلان ان کی ٹیم دہلی کیپٹلز کی چنئی میں سن رائزرحیدرآباد پر جیت کے بعد کیاہے۔ چنئی ان کا آبائی شہرہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.