: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اندور/15مئی(ایجنسی) آئی پی ایل 11 میں اچھی کارکردگی اور سرفہرست چار میں جگہ کے بعد اہم پڑاؤ پر آکر پٹری سے اتر ی کنگز الیون پنجاب کے کپتان روی چندرن اشون نے رائل چیلنجرز بنگلور کے ہاتھوں 10 وکٹ سے ملی شرمناک شکست کے لیے ٹیم کے بلے بازوں کی تنقید کی ہے۔
Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">آف اسپنر کپتان اشون نے بنگلور سے شکست پر مایوسی ظاہر کی اور کہا کہ ٹیم کے بیٹنگ شعبے نے بہت مایوس کیا۔ اس ہار کی وجہ سے ٹیم اپنے محفوظ تیسرے نمبر سے پھسل کر براہ راست پانچویں نمبر پر کھسک گئی ہے اور اب پلے آف میں پہنچنے کے لیے اسے اپنے دونوں باقی میچ جیتنا لازمی ہو گیا ہے۔