: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 28 اگست (ایجنسی) جکارتہ ایشیائی کھیلوں میں چاندی کا تمغہ جیتنے والے ہندستانی گھڑسوار فواد مرزا نے بدھ کو کہا کہ صدر جمہوریہ کے ہاتھوں باوقار ارجن ایوارڈ حاصل کرنا ان کے لئے خواب
کی تکمیل جیسا ہے۔
فواد کو جمعرات کو راشٹر پتی بھون میں صدر رام ناتھ كووند سے ارجن ایوارڈ ملے گا۔
ملک کے بہترین گھڑسوار فواد مرزا یہ ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے سویلین بنیں گے۔