the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کلنگ، 14 جولائی (یو این آئی) ایم آر ارجن اور دھرو کپیلا اور تجربہ کار شٹلر سائنا نہوال کی نوجوان مردوں کی ڈبلز جوڑی نے اپنے اپنے ٹاپ 16 مقابلوں میں جیت کے بعد جمعرات کو یہاں سنگاپور اوپن سپر 500 ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں



داخلہ حاصل کر لیا۔

ارجن اور دھرو نے واپسی کرتے ہوئے ملائیشیائی جوڑی گوہ سی فی اور نور عزالدین کو 18-21، 22-20، 21-18 سے شکست دی۔
دوسری جانب سائنا نے عالمی نمبر 9 چین کی ہی بنگ ژاؤ کو 21-19، 11-21، 21-17 سے شکست دے کر آخری آٹھ میں جگہ بنائی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.