: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی 18 فروری (یو این آئی ) ہندستان کے سنیل کمار نے قازقستان کے عظمت قستبايو کو 12-8 سے شکست دے کر سینئر ایشیائی کشتی چمپئن شپ کے گریکو رومن 87 کلوگرام کلاس کے فائنل میں داخلہ حاصل کر لیا ہے۔
یہاں اندرا گاندھی اسٹیڈیم کے کے ڈی جادھو کشتی ہال میں منعقد چمپئن
شپ کے پہلے دن منگل کو 87 کلوگرام کلاس کے سیمي فائنل مقابلے میں ایک وقت 1-8 سے پچھڑنے کے بعد سنیل نے شاندار واپسی کرتے ہوئے 11 پوائنٹس جیتے اور 12-8 سے مقابلہ اپنے نام کر لیا۔
گزشتہ سال بھی سنیل نے فائنل میں داخلہ حاصل کیا تھا لیکن انہیں چاندی کا تمغہ سے اکتفا کرنا پڑا تھا۔