the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 13 اپریل (یو این آئی) وزارت کھیل کے مشن اولمپک سیل (ایم او سی) نے بدھ کو 2022 کے ایشیائی کھیلوں اور تیر اندازی ورلڈ کپ کے لیے ٹاپس (ٹارگٹ اولمپک پوڈیم اسکیم) کے ڈیولپمنٹ گروپ آرچرز کے لیے 33.18 لاکھ روپے کی مالی امداد کی منظوری دی



گئی۔

ایم او سی نے یہ امداد آئندہ ایشین گیمز اور ورلڈ کپ کے لیے دوسرے کمان کے سیٹ کی خریداری کے لیے فراہم کی ہے۔
عالمی تیر اندازی کے حالیہ اصول میں تبدیلی کے لیے دوسرے کمان کے سیٹ کی ضرورت تھی، جو سامان کی خرابی کی صورت میں تیر اندازوں کے لیے اہم ہوگا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.