the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 13 اپریل (یو این آئی) مرکزی وزیر کھیل انوراگ سنگھ ٹھاکر نے بدھ کو اسپورٹس اتھارٹی آف انڈیا (ایس اے آئی) لکشمی بائی نیشنل کالج فار فزیکل ایجوکیشن (ایل این سی پی ای)، ترواننتا پورم کے زیر اہتمام ای اکھیل پاٹھ شالہ کے اختتامی سیشن



کا ورچول افتتاح کیا۔

انوراگ ٹھاکر نے اس موقع پر اپنے خطاب میں وزارت کھیل کی جانب سے فٹ انڈیا اور کھیلو انڈیا گیمز جیسی کئی اہم اسکیموں اور سہولیات پر روشنی ڈالی جو کھیل کے میدان سے پوڈیم (ٹاپ تھری) تک کھلاڑیوں کے سفر کے لیے اہم ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.