the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کولمبو/24ستمبر(ایجنسی) ہندوستانی خاتون کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کے خلاف پانچ میچوں کی ٹی 20 سیریز کے چوتھے میچ میں پیر کو میزبان ٹیم کو سات وکٹ سے شکست دی، اس جیت کے ساتھ ہندوستان نے سیریز میں 0-3 کی ناقابل تسخیر برتری حاصل کی ہے، سیریز کا دوسرا میچ بارش کی نظر ہوگیا، میدان گیلا ہونے کی وجہ سے اس میچ میں بھی 17-17 اوور کا ہی کھیل ہوپایا.

جمیمہ روڈرگیز Jemimah Rodrigues


style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;"> (ناٹ آؤٹ 52) اور انوجا پاٹل 
Anuja Patil (ناٹ آؤٹ 54) کی شاندار نصف سنچریوں سے ہندوستانی خاتون کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کو پیر کو سات وکٹ سے شکست دے کر پانچ میچوں کی ٹوئنٹی -20 سیریز میں 3-0 کی ناقابل تسخیر برتری حاصل کرلی۔

سیریز کا دوسرا میچ بارش کی نذر ہو گیا تھا جبکہ ہندستان نے پہلا اور تیسرا میچ جیتا تھا۔ چوتھے میچ میں بارش کی وجہ سے اوورز کی تعداد کم کرکے 17-17 اوور کر دی گئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.