the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
اوسلو، 8 اکتوبر (یو این آئی) نوجوان ہندوستانی خاتون پہلوان انشو ملک نے جمعرات کو یہاں ورلڈ ریسلنگ چیمپئن شپ میں 57 کلوگرام خواتین فری اسٹائل کشتی میں چاندی کا تمغہ جیتا۔
امریکہ



کی ہیلن مارولٹس نے 3.59 منٹ تک جاری رہنے والے سونے کے تمغے کے مقابلے میں انشو کو شکست دے کر طلائی تمغہ جیتا۔
انشو نے چاندی کا تمغہ جیت کر نہ صرف پوڈیم (ٹاپ تھری) کے ساتھ مہم ختم کی، بلکہ تاریخ رقم کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.