: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد: حیدرآباد کرکٹ اسوسی ایشن کے خلاف ایک اورکیس درج ہوا ۔ گزشتہ اتوارکو اوپل اسٹیڈم میں ہند آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان ٹی 20 میاچ کھیلا گیا تھا۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ٹکٹ پرمیاچ
شروع ہونے کا وقت ساڑھے 7 بجے لکھا گیا تھا جبکہ میاچ 7 بجےشروع ہوگیا ۔ اس سلسلے میں پولیس نے کیس درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہے۔ واضح رہےکہ پہلے ہی حیدرآباد کرکٹ اسوسی ایشن کے خلاف تین مقدمات درج کئے گئے ہیں۔