: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دوحہ/22اپریل(ایجنسی) خاتون بھالا پھینک ایتھلیٹ انو رانی annu-rani اور 5000 ریس کی پارول چودھری parul-chaudhary نے یہاں ایک جاری 23 ویں ایشیائی ایتھلیٹکس asian-athletics چیمپئن شپ میں ہندوستان کے لیے مقابلہ میں مڈل کا کھاتہ کھول دیا، 2014 کی ایشیائی ایتھلیٹکس کی گولڈ مڈل فاتحہ انو نے 60.22 میٹرکا Throw پھینک کر اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا-
#TeamIndia-Athletics medal winners Annu Rani (Silver, Javelin Throw, 60.22m) & Parul Chaudhary (Bronze, 5000m, 15:58.35) proudly with National Flag at #AAC2019#Doha