: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 19 مئی (یو این آئی) ہندوستانی ٹینس کھلاڑی انکیتا رینا نے ایشیا/اوشیانا گروپ I سے بلی جین کنگ کپ ہارٹ ایوارڈ جیت لیا ہے۔
ثانیہ مرزا کے بعد وہ یہ ایوارڈ حاصل کرنے والی دوسری
ہندوستانی بن گئی ہیں۔
یہ ایوارڈ ان کھلاڑیوں کے اعتراف میں دیا جاتا ہے جنہوں نے اپنے ملک کی وقار کے ساتھ قیادت کی، کورٹ پر بے مثال جرات اور بلی جین کنگ کپ کے دوران ٹیم کے تئیں بے مثال وابستگی کا مظاہرہ کیا۔