: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 09 مئی (ایجنسی ) ہندوستان کی نمبر ایک ٹینس کھلاڑی Ankita Raina انکتا رینا چین کے Luan لوان میں چل رہی آئی ٹی ایف ٹینس چمپئن شپ میں جمعرات کو خواتین کے سنگلز کے کوارٹر
فائنل میں پہنچ گئیں۔
دنیا میں 175 ویں رینکنگ کی واحد کھلاڑی انکتا نے چین کی حریف یوآن کو حتمی -16 راؤنڈ میں مسلسل سیٹوں میں 6-2 6-3 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔