: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کانپور، 4 دسمبر (یو این آئی) انڈر 19 ورلڈ کپ کی تیاریوں میں مصروف پريم گرگ کی جگہ انکت راجپوت کو اترپردیش رنجی ٹیم کا کپتان منتخب کیا گیا ہے۔
یوپی کرکٹ ایسوسی ایشن کے ترجمان نے بدھ کے روز بتایا کہ جنوبی افریقہ میں اگلے برس شروع میں ہونے والے عالمی کپ کے لیے پريم کو
ہندوستانی ٹیم کا کپتان منتخب کیا گیا ہے اور وہ دوسرے ساتھی کھلاڑیوں کے ساتھ بنگلور میں منعقد فٹنس کیمپ میں حصہ لے رہے ہیں۔
عالمی کپ کی تیاریوں میں مصروف ہونے کے سبب پريم رنجی ٹیم کا حصہ شامل نہیں ہو پائیں گے جس کی وجہ سے درمیانہ تیز گیند باز انکت راجپوت یوپی کی کمان سنبھالیں گے۔