the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی/9مارچ(ایجنسی) ہندوستانی نشانے باز انجم مدگل anjum-mudgil نے میکسیکو کے guadalajara ٹحں چل رہے آئی ایس ایس ایف ورلڈ کپ کی خواتین 5 میٹر رائفل تیسرے پوزیشن میں چاندی کا تمغہ اپنے نام



کرلیا ، یہ انجم کا پہلا کپ تمغہ ہے، انہوں نے تیز ہوا کے باوجود 45 شاٹ کے فائنل میں 452.2 پوائنٹس کا اسکور بنایا، اس سے وہ سابق جونیئر ورلڈ چیمپیئن چائنا کی کھلاڑی (455.4 پوائنٹس) سے پیچھے دوسرے مقام پر رہی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.