the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ رشی سنک برطانیہ کے اگلے وزیر اعظم بننے کی دوڑ جیت سکتے ہیں؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لندن، 28 جون (یو این آئی) برطانوی ٹینس اسٹار اینڈی مرے آسٹریلیا کے جیمز ڈک ورتھ کو شکست دے کر ومبلڈن گراس کورٹ چیمپئن شپ کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے۔

اس ماہ کے اسٹٹ



گارٹ اوپن کے فائنل میں پیٹ کی چوٹ کے بعد پہلی بار کھیلنے والے مرے نے پیر کو یہاں سینٹر کورٹ میں ڈک ورتھ کو 4-6، 6-3، 6-2، 6-4 سے شکست دی۔
مرے کا مقابلہ اب نمبر 20 امریکی کھلاڑی جان اسنرسے ہوگا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2022 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.