the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
لندن، یکم جنوری (یو این آئی) دنیا کے سابق نمبر ایک کھلاڑی اینڈی مرے نے کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر فلوریڈا میں ہونے والے ڈیلرے بیچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے ہٹنے کا فیصلہ کیا



ہے۔

مرے اپنے کولہے کی چوٹ کے سبب 2020 سیشن کے زیادہ تر ٹورنامنٹ س باہر رہے تھے۔
انہوں نے حال ہی میں سات سے 13 جنوری تک ہونے والے ای ٹی پی 250 ٹورنامنٹ میں وائلڈ کارڈ شامل ہونے کے لئے اقرار کیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.