: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اینٹورپ، 21 اکتوبر (یو این آئی ) برطانوی کھلاڑی اینڈی مرے نے تین بار کے گرینڈ سلیم چمپئن اسٹنسلاس واورنکا کو یوروپین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں شکست دے کر تقریبا دو سال بعد اپنا پہلا اے
ٹی پی خطاب حاصل کر لیا ہے۔
سابق نمبر ایک مرے نے مرد سنگلز فائنل میں سوئٹزرلینڈ کے واورنکا کو تین سیٹوں کی جدوجہد میں 3-6، 6-4، 6-4 سے شکست دی۔
یہ مارچ 2017 کے بعد ان کا پہلا اے ٹی پی ٹائٹل بھی ہے۔