the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
برمنگھم، 30 جون (یو این آئی) گزشتہ ہفتے ہیڈنگلے میں نیوزی لینڈ کے خلاف 97 رنوں کی اہم اننگ کھیلنے کے باوجود جیمی اوورٹن کو ہندوستان کے خلاف جمعہ کو شروع ہونے والے پانچویں ٹیسٹ میچ کے لئے الیون سے باہر کردیاگیا ہے۔

تجربہ کار فاسٹ باؤلر جیمز



اینڈرسن ان کی جگہ لیں گے۔
کورونا انفیکشن کی وجہ سے درمیانی میچ میں تیسرے ٹیسٹ سے باہر ہونے والے بین فاکس ابھی تک صحت یاب نہیں ہو سکے ہیں اور وہ اس میچ میں نہیں کھیل سکیں گے، ان کی جگہ بطورکووڈ متبادل ٹیم میں لائے گئے سیم بلنگزاپنی جگہ برقرار رکھنے میں کامیاب رہے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.