the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
برمنگھم، یکم اگست (یو این آئی) ویٹ لفٹر آنچیتا شولی نے دولت مشترکہ کھیلوں میں 73 کلوگرام زمرے میں ایک نیا گیمز ریکارڈ قائم کرتے ہوئے ان کھیلوں کا تیسرا طلائی تمغہ



جیت لیا ہے20  سالہ اچینتا شولی نے مجموعی طور پر 313 کلوگرام وزن اٹھایا جس میں اسنیچ میں 143 اور کلین اینڈ جرک میں 170 کلوگرام شامل تھے اس سونے کے ساتھ ہندوستان کے پاس کل 6 تمغے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.