the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی/10جنوری(ایجنسی) ہندوستانی سکینگ اتھیلیٹ آنچل ٹھاکر نے Alpine Ejder 3200 Cup سکینگ مقابلہ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا ہے. یہ بین الاقوامی سطح پر ہندوستان کا پہلا انعام ہے۔ منگل کو 21 سال کی آنچل نے پالانڈوکن سکائی سنٹر میں منعقدہ مقابلہ میں یہ مڈل



جیتا.

وزیراعلی نریندر مودی نے چہارشنبہ کو ٹویٹر کے ذریعے آنچل ٹھاکر کو مبارکباد دی ہے. انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ پورا ملک ترکی میں منعقد ایف آئی ایس انٹرنیشنل سکینگ مقابلہ میں آپ کی تاریخی کامیابی کے ساتھ پورا ملک بہت خوش ہے. مستقبل کے لئے آپ کو بہت ساری خواہشات.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.