the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سڈنی، 15 جنوری (یو این آئی) آسٹریلیا کی ایک عدالت عالمی نمبرایک ٹینس کھلاڑی نوواک جوکووچ کے ویزا کی منسوخی کے معاملے کی سماعت کرے گی۔

عدالت اس معاملے کی سماعت



اتوار کو مقامی وقت کے مطابق صبح 9:30 بجے کرے گی۔
ٹینس کھلاڑی آسٹریلوی حکومت کے ذریعہ انہیں ملک میں داخلے کی اجازت نہ دینے کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کے لیے مقدمہ لڑ رہے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.