the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
کولون، 18 دسمبر (یو این آئی) امیت پنگھل نے جرمنی کے شہر کولون میں منعقدہ باکسنگ ورلڈ کپ کے 52 کلوگرام زمرے کے سیمی فائنل میں فرانس کے بلال بینامہ کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی۔

فلائی ویٹ میں دنیا کے سرفہرست کھلاڑی، پنگھل



نے ورلڈ چیمپیئن شپ 2019 کے کانسے کا تمغہ جیتنے والے بینامہ کے خلاف یک طرفہ میچ میں 5-0 سے کامیابی حاصل کی۔
52 کلوگرام زمرے میں صرف تین باکسروں نے حصہ لیا تھا اور اب پنگھل کا سونے کے تمغے کے لئے جرمنی کے باکسر ارگشتی ٹیرٹیریان سے مقابلہ ہوگا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.