the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
دوبئی، 5اکتوبر (یو این آئی) دہلی کیپیٹلس کے سینئر اسپنر امت مشرا انگلی میں چوٹ کی وجہ سے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے باقی میچوں سے باہر ہوگئے ہیں۔
دہلی کی ٹیم نے



ایک بیان جاری کرکے اس بات کی اطلاع دی۔

جمعہ کو کولکتہ نائٹ رائڈرس کے خلاف میچ میں نتیش رانا کے ایک شاٹ پر گیند پکڑنے کی کوشش میں امت مشرا کی انگلی میں چوٹ لگ گئی تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.