the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
چنئی، 21 اپریل (یو این آئی) پانچ بار کی آئی پی ایل فاتح ممبئی انڈینس کے خلاف یہاں منگل کے روز آئی پی ایل 2021 کی 13 ویں مقابلے میں شاندار جیت کے بعد دہلی کیپیٹلس (ڈی سی) کے کپتان رشبھ پنت نے کہا کہ جب ہم نے گیندبازی شروع کی تو ہم کچھ



دباؤ میں تھے لیکن امت مشرا نے مسلسل وکٹ لے کر ہماری میچ میں واپسی کروائی۔

پنت نے کہا،’مشی بھائی (امت مشرا) کے ساتھ ساتھ دیگر گیند بازوں نے ممبئی کو 137 رن پر روک کر شاندار کام کیا۔
ہم اس میچ میں للت یادو کو کھیلانا چاہتے تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.