: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دبئی ، 12 فروری (ایجنسی)پاکستانی خواتین کی کرکٹ ٹیم نے دبئی میں کھیلے گئے تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں سدرہ امین، ڈیانا بیگ اور نشرہ سندھو کی بدولت ویسٹ انڈیز خاتون ٹیم کو شکست دے کر پہلی مرتبہ ون ڈے سیریز میں کامیابی حاصل کرنے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔
start;"> آئی سی سی چمپئن شپ سیریز کے سلسلے میں کھیلی گئی پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین اس دو طرفہ سیریز میں پاکستانی خاتون کھلاڑیوں نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ تین ون ڈے میچوں پر مشتمل اس سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں ویسٹ انڈین خواتین نے پہلے کھیلتے ہوئے 159 رنز بنائے۔