the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بنگلورو، 10 ستمبر (یو این آئی) امیزون ڈاٹ ان نے 'پروفیشنل اسپورٹس اسٹور' کولانچ کرنےکا اعلان کیا ہے، جو پروفیشنل گریٹ پروڈکٹ کے خصوصی انتخاب کے ذریعہ صارفین کے لئے بہترین پریمیم تجربہ فراہم کرے گا۔
صارف یہاں یونیکس نیویا،



ولسن، اسپیڈو، ہیرو، فائر فاکس، نیو بیلنس اورکئی دیگربرانڈز سے خریداری کر سکتے ہیں۔

صارف اپنے گھرپررہ کر آرام سے بیڈمنٹن ریکیٹس، کرکٹ بیٹ، باسکٹ بالز، فل بالز، ٹینس بال، سائیکل، سویم ویئر اور دیگرمتبادل کو خرید سکتے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.