the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
لندن ، 06 ستمبر (یو این آئی) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ روی شاستری کے ساتھ ساتھ فیلڈنگ کوچ آر سری دھر اور گیندبازی کوچ بھرت ارون لندن میں کورونا وائرس سے متاثر پائے گئے ہیں۔
تینوں اگلے دس



روز تک کوارنٹین میں رہیں گے ۔

روی ، سریدھر ، بھرت اور فزیو تھیراپسٹ نتن پٹیل ہفتہ کے روز ریپڈ اینٹیجن ٹیسٹ میں مثبت پائے گئے ، جس کے بعد انہیں احتیاط کے طور پر آئیسولیشن میں بھیج دیا گیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.