the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 17 جنوری (یو این آئی) آل انڈیا شطرنج فیڈریشن (اے آئی سی ایف) نے عالمی چمپئن گوکیش ڈومراجو کو ایک کروڑ روپے کے انعام اور عالمی تیز شطرنج چمپئن کونیرو ہمپی کو 50 لاکھ روپئے کے انعام سے نوازا جمعرات کو قومی



ایوارڈز کی تقریب کے موقع پر منعقدہ پروقار تقریب میں اے آئی سی ایف نے شطرنج کا باوقار عالمی اعزاز جیت کر ملک کا سر فخر سے بلند کرنے والے 18 سالہ ڈی گوکیش کو ایک کروڑ روپے کے نقد انعام کا اعلان کیا  ان کی سپورٹ ٹیم کو 50 لاکھ روپے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.