اور لینڈ و، یکم جولائی (یو این آئی) فٹبال کی دنیا کو چونکا دینے والے حیران کن اپ سیٹ میں ، سعودی جائنٹس الہلال نے فیفا کلب ورلڈ کپ یو ایس اے 2025 کے راؤنڈ آف 16 کے ڈرامائی انداز میں سات گول کے سنسنی خیز مقابلے میں موجودہ یورپی چمپئن مانچسٹر سٹی کو 4-3 سے شکست دی برازیل کے اسٹرائیکیر
مارکوس لیونارڈو نے اضافی وقت میں میچ جیتنے والے گول سمیت دو گول کر کے سرخیوں میں آگئے ، جس سے الہلال نے 5 جولائی کو برازیل کے فلومینینس ایف سی کے خلاف کوارٹر فائنل میں جگہ مستحکم کرلی ہے۔
سٹی نے برنارڈو سلوا کے ذریعے ابتدائی گول کیا لیکن سعودی چیمپئنز نے وقفے کے بعد شاندار انداز میں گول کر دیا۔