the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
چنئی 23 اپریل (یواین آئی) آٓل راونڈر اکشرپٹیل کورونا سے صحت یاب ہوگئے ہیں اورموجودہ آئی پی ایل سیزن کے لئے اپنی فرنچائزی دہلی کیپٹلز سے جڑگئے ہیں۔
کورونا سے متاثر ہونے کے سبب ممبئی میں تقریباً تین ہفتے تک طبی نگرانی میں رہنے کے بعد اکشر ٹیم



میں شامل ہوئے ہیں۔

دہلی کیپٹلز نے جمعہ کو ٹویٹر پر اکشرکی جانب سے اپنے پہلے ٹیم پریکٹس سیشن کے ساتھیوں کے ساتھ ملاقات کی اورایک ویڈیو اپ لوڈ کرتے ہوئے لکھا، ’’باپوکے دہلی کیپٹلز کے کیمپ میں لوٹنے پر چاروں طرف خوشی اورساتھی گلے مل رہے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.