: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
میلبورن، 24 دسمبر (ایجنسی) ہندستانی ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان اجنکیا رہانے نے کہا ہے کہ موجودہ سیریز میں آسٹریلیا کے خلاف برتری حاصل کرنے کے لیے مہمان ٹیم کو اب بہتر کھیل دکھانا ہوگا اور خاص بلے بازوں کے لیے ذمہ داری نبھانا اہم رہے گا۔
"Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">ہندستان اور آسٹریلیا کے درمیان موجودہ بارڈر-گواسکر ٹرافی میں دونوں ٹیمیں 1-1 کی برابری پر ہیں اور 26 دسمبر سے شروع ہونے والے تیسرے میلبورن ٹیسٹ میں ان کی نگاہیں برتری حاصل کرنے پر لگی ہوں گی۔ ہندستان نے پرتھ میں دوسرا میچ 146 رنز سے گنوایا تھا جس کے بعد اس پر دباؤ زیادہ رہے گا۔