the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
لندن، 15 نومبر (ایجنسی) سابق ومبلڈن فائنلسٹ پولینڈ کی Agnieszka Radwanska اگنازسکا ردوانسکا نے فٹ نیس کی وجہ سے 29 سال کی عمر میں ہی بین الاقوامی ٹینس کو



الوداع کہہ دیا ہے۔

ردوانسكا نے اپنے فیس بک پیج پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے لکھا، "بدقسمتی سے میں اب ٹریننگ یا کھیلنے کی پوزیشن میں نہیں رہی ہوں۔ میرا جسم بھی امید کے مطابق اتنا فٹ نہیں ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.