the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
روم، 8 مارچ (یو این آئی) ٹوکیو اولمپک میں ہندوستان کی سب سے بڑی تمغے کی امید بجرنگ پونیا نے اٹلی میں ماٹیو پیلیکون ریکنگ کشتی سیریز میں 65 کریگو زمرے میں منگولیا کے تُلگا تومور اوچر کو ہراکر سونے کا تمغہ جیتا اور اس کے ساتھ ہی وہ اپنے وزن کے زمرے میں پھر سے دنیا کے نمبر ایک



پہلوان بن گئے۔

بجرنگ آخری لمحات پچھڑ رہے تھے لیکن انہوں نے آخری 30 سیکنڈ میں دو پوائنٹ بناکر سونے کا تمغہ جیت لیا اور اپنے اپنے خطاب کا کامیابی سے دفاع کیا، جس سے انہوں نے اپنے وژن کے زمرے میں پھر سے نمبر ایک رینکنگ حاصل کرلی۔
بجرنگ اس مقابلے سے قبل دوسرے مقام پر تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.