the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دہرادون/5جون(ایجنسی) آئی پی ایل 2018 میں زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے 19 سالہ نوجوان کرکٹر نے کئی اہم اور سینئر بلے بازوں کو اپنی گیندوں میں الجھاکر انہیں آوٹ کیا۔ اس نوجوان کرکٹر نے اب اپنا قہر بنگلہ دیش کے خلاف برپا کیا ہے اور اپنی ٹیم کو جیت دلانے میں اہم رول ادا کیاہے۔

دراصل گزشتہ روز افغانستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلے گئے پہلے ٹی 20 میچ میں شاندار گیند بازی کرتے ہوئے محض 13 رن خرچ کرکے 3



قیمتی وکٹ حاصل کئے اور مین آف دی میچ کا اعزاز حاصل کیا۔


دہرہ دون کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم پر کھیلے گئے میچ میں راشد خان نےایک اوراعزاز اپنے نام کیا۔ بنگلہ دیش کے خلاف تین وکٹ حاصل کرکے اپنے نام پر عالمی ریکارڈ درج کرایا۔ راشد خان بین الاقوامی ٹی 20 میچ کرکٹ میں سب سے جلدی 50 وکٹ لینے والے گیند باز بن گئے۔ راشد خان نے یہ کارنامہ صرف دو سال 220 دن میں حاصل کیا ہے۔ اپنے 31 ویں میچ میں راشد نے یہ کامیابی حاصل کی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.