the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی/27ستمبر(ایجنسی) ایشیا کپ سے پہلے افغانستان کے کپتان اصغر افغان نے اپنے ٹیم کو خبردار کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہم ایشیا کپ میں صرف میچ کھیلنے نہیں کھیلنے جار ہے ہیں بلکہ کچھ حاصل کرنے جارہے ہیں، بے شک افغانستانی ٹیم ایشیا کپ کے فائنل کے لیے کولیفائی نہیں کرپائی



لیکن اس نے اس بات کا اشارہ ضرور کردیا ہے کہ 2019 کے عالمی کپ کے لیے افغانستان سے دوسری ٹیموں کو خبردار رہنا ہوگا.

ہندوستان کے خلاف میچ میں ہاری ہوئی بازی پلٹ کر افغانستان نے میچ کو ٹائی کرا دیا تھا، انہوں نے اس میچ میں ظاہر کیا کہ ان کی ٹیم کی سطح میں مسلسل بہتر ہو رہی ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.