the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
دوحہ، 29 دسمبر (یو این آئی) تین ہندوستانی ٹینس کھلاڑیوں تیسری سیڈیافتہ عادل کلیان پور، سائی کارتک ریڈی اور دوسری سیڈ رشی ریڈی منگل کو چھٹے قطر مینز آئی ٹی ایف ورلڈ ٹینس ٹور2021 کے اپنے اپنے آخری کوالیفائنگ راونڈ میں جیت کے ساتھ سنگلز مین ڈرا میں پہنچ گئے۔

عادل اور سائی کارتک نے جہاں تین سیٹوں



کے سخت مقابلے میں بالترتین ساتویں سیڈیافتہ سربیا کے دوسان راجک کو 7-6 (5) 3-6، 10-3 اور جرمنی کے اسٹیون پوپووچ کو 6-3، 3-6، 10-8 سے شکست دی، وہیں رشی نے 10ویں سیڈیافتہ جرمنی کے جمی یانگ کو سیدھے سیٹوں میں 6-1، 6-2 سے ہرایا۔
قابل ذکر ہے کہ دیگر ہندوستانی کھلاڑی رشبھ اگروال اور جاولا دیو کو مین ڈرا میں براہ راست انٹری ملی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.