the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
دوحہ، 19 مارچ (یواین آئی) بھارت کے لیجنڈ ٹیبل ٹینس کھلاڑی اچنت شرت کمل ٹوکیو اولمپک کیلئے کوالیفائی کرنے والے پہلے ہندوستانی کھلاڑی بن گئے ہیں۔

اچنت شرت نے پاکستانی حریف محمد رمیز



کوایشین اولمپک کوالیفکیشن ٹورنامنٹ کے جنوبی ایشیاء گروپ کے دوسرے راؤنڈ روبن میچ میں شکست دے کر یہ حصولیابی حاصل کی۔
اچنت شرت نے 22 منٹ میں یہ مقابلہ 11-4، 11-1، 11-5، 11-4 سے جیت کرٹوکیو اولمپک کا ٹکٹ حاصل کیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.