: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 24 مئی (یو این آئی) آسام کے ابھیجیت بروا تنزانیہ میں منعقد ہونے والی ورلڈ باکسنگ کونسل کی عالمی چیمپئن شپ میں پہنچنے والے آسام کے پہلے پیشہ ور باکسر بن گئے ہیں۔
ابھیجیت کے ورلڈ چیمپئن شپ میں
پہنچنے کی خبر ملتے ہی ان کے گاؤں جورہاٹ میں خوشی کا ماحول ہے۔
(69) کلوگرام زمرے میں شریک بروا نے اتوار کو آر ڈی سی اسپورٹس کے زیر اہتمام ایشین باکسنگ کونسل ٹرائلز میں اتر پردیش کے شیوم تیواری کو شکست دی تھی۔