: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بنگلور، 14 مئی (ایجنسی) جنوبی افریقہ کے سابق کپتان اے بی ڈیویلیئرز نے ایک انٹر ویو کے دوران انڈین پریمیر لیگ کو ورلڈ کپ سے بھی بہتر ٹورنامنٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی لیگ آئی پی ایل کے آس پاس بھی نظر نہیں آتی ہے ۔
ایک انٹر ویو کے دوران ڈیویلیئرز نے کہا کہ کوئی لیگ آئی پی ایل کے
آس پاس بھی نظر نہیں آتی ۔
انہیں معلوم ہے کہ وہ آئی پی ایل میں رائل چیلنجرز بنگلور کی نمائندگی کررہے ہیں اس لیے یہ سب کہنا آسا ن ہے لیکن انہوں نے دنیا بھر کے بڑے بڑے میگا ایونٹس کھیلے ہیں اور اس کی بنیاد پر انہیں یہ کہنے میں کوئی عار محسوس نہیں ہورہا ہے کہ آئی پی ایل ورلڈ کپ سے بھی بہتر ٹورنامنٹ ہے۔