the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
شارجہ، 23 مارچ (ایجنسی) کپتان Aaron Finch آرون فنچ (116) کے دھماکہ خیز سنچری اور ان کی شان مارش (ناٹ آؤٹ 91) کے ساتھ دوسرے وکٹ کے لئے 172 رن کی زبردست شراکت کی بدولت آسٹریلیا نے پاکستان کو پہلے ون ڈے میں جمعہ کو



آسانی سے آٹھ وکٹ سے ہرا کر پانچ میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی۔

آسٹریلیا کی یہ مسلسل چوتھی ون ڈے جیت ہے۔ آسٹریلیا نے اس سے پہلے ہندستانی دورے میں پہلے دو ون ڈے گنوانے کے بعد اگلے تین ون ڈے مسلسل جیت کر سیریز کو 3-2 سے اپنے نام کیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.