: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ماؤنٹ مانگني، 25 نومبر (یو این آئی ) انگلینڈ کے فاسٹ بولر جوفرا آرچر کو ماؤنٹ مانگني میں پہلے کرکٹ ٹسٹ کے دوران نسلی تبصرہ کا سامنا کرنا پڑا ہے جس کے بعد میزبان نیوزی لینڈ کرکٹ (این زیڈ سی ) نے کہا ہے کہ اس معاملے میں نیوزی لینڈ کرکٹ انگلش کرکٹر آرچر سے معافی مانگنے گا ۔
انگلینڈ اور
نیوزی لینڈ کے درمیان ماؤنٹ مانگني میں کھیلے گئے پہلے کرکٹ ٹسٹ کے آخری دن پیر کو میزبان ٹیم نے اننگز اور 65 رنز سے جیت اپنے نام کر کے دو میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی۔
میچ کے بعد انگلش ٹیم کے کھلاڑی نے ٹوئٹر پر بتایا کہ انہیں میچ کے دوران بھیڑ میں سے شائقین کی جانب سے نسلی تبصرے کا سامنا کرنا پڑا تھا۔