the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا تلنگانہ حکومت کو لاک ڈاؤن مدت کے دوران جی ایچ ایم سی کے علاقے میں پراپرٹی ٹیکس ، بجلی کا بل ، واٹر بل کیلئے تین ماہ کی چھوٹ دینا چاہئے؟

بلکل دینا چاہیے
ہاں
نہیں
بنگلور،10مارچ(ایجنسی) مڈل آرڈر کی بلے باز Smirti Mandana مندانہ کی 73 رنز کی زبردست اننگز سے ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹی 20 کے پریکٹس میچ میں آئرلینڈ کو 29 رنز سے شکست دی.
ہندوستانی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں چار وکٹ پر 147 رن بنائے اور پھر آئرلینڈ کو نو وکٹ پر 118 رنز ہی بنانے دیے. Smirti Mandana سمرتی نے اپنی 52 گیندوں کی اننگز میں دس چوکے اور ایک چھکا لگایا.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.