the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

فاروق عبداللہ نے کہا کہ مسئلہ کشمیر اس وقت تک حل نہیں ہوگا جب تک ہم اپنے پڑوسی سے بات نہیں کریں گے۔

متفق
متفق نہیں
کہہ نہیں سکتے
بنگلور،19مئی(ایجنسی) وراٹ کوہلی کے صرف 50 گیند میں 113 رنز کی مدد سے رائل چیلنجرز بنگلور نے آئی پی ایل کے بارش سے متاثر میچ میں کنگز الیون پنجاب کو Duckworth150Lewis method کی بنیاد پر 82 رنز سے شکست دے کر Playoff میں داخل کی امیدیں برقرار رکھی ہے.
آئی پی



ایل کے موجودہ سیشن میں اپنے بلے سے نت نئے ریکارڈ بنا رہے کوہلی اور کرس گیل کے بیٹ سے رنز کی بوچھار کے درمیان آرسی بی نے پہلے بلے بازی کے لیے بھیجے جانے پر 15 اوور میں تین وکٹ پر 211 رنز بنائے. جواب میں پنجاب کی ٹیم 14 اوور میں نو وکٹ پر 120 رنز ہی بنا سکی تھی جب دوبارہ بارش آنے کی وجہ سے کھیل روک دیا گیا.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2023 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.