the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
دبئی، 4 اکتوبر (یو این آئی) متحدہ عرب امارات اور عمان میں منعقد ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ میں اسٹیڈیم کی 70 فیصد نشستوں پر شائقین کومیچ دیکھنے کی اجازت ہوگی۔
انٹرنیشنل کرکٹ



کونسل (آئی سی سی) نے اتوار کو یہ اعلان کیا۔

ٹی 20 ورلڈ کپ 17 اکتوبر سے عمان کے دارالحکومت مسقط میں شروع ہو رہا ہے ،جس میں عمان پہلے راونڈ میں پاپوا نیو گنی کے مدمقابل ہوگا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.