the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ساوتھمپٹن، 19جون (یو این آئی) ہندستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل میں دوسرے دن سنیچر کو ٹھوس شروعات کرتے ہوئے لنچ تک دو وکٹ پر 69رن بنا لئے



ہیں۔

میچ کے پہلے دن جمعہ کو کھیل بار ش کی وجہ سے نہیں ہوسکا تھا۔
میچ میں سنیچر کوجاکر ٹاس ہوا اور نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر پہلے گیندبازی کرنے کا فیصلہ کیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.