the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

انڈیا پاکستان کرکٹ میچ ہونا چاہیے یا نہیں؟

ہاں ہونا چاہیے
نہیں ہونا چاہیے
نہیں کہہ سکتے
پیرس ، 15 ستمبر (یو این آئی) اس ماہ کے آخر میں ہونے والے فرنچ اوپن گرینڈ سلیم ٹینس ٹورنامنٹ میں اس بار پہلے راؤنڈ میں ہارنے پر بھی کھلاڑی کو 60 ہزار یورو ملیں گے۔

کلے کورٹ گرینڈ سلیم فرانسیسی



اوپن کا انعقاد مئی میں ہونا تھا لیکن اسے ملتوی کردیا گیا تھا اور اب 27 ستمبر سے 11 اکتوبر تک منعقد کیا جائے گا ۔
سال کا آخری گرینڈ سلیم یو ایس اوپن ناظرین کے بغیر منعقد ہوا اور گذشتہ اتوار کو اختتام پذیر ہوا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.